ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل: کوآپریٹیو سوسائٹیوں کی ممبرخواتین کو اپنے پروڈکٹس فروخت کرنے کا سنہرا موقع

بھٹکل: کوآپریٹیو سوسائٹیوں کی ممبرخواتین کو اپنے پروڈکٹس فروخت کرنے کا سنہرا موقع

Thu, 11 Mar 2021 13:53:22    S.O. News Service

بھٹکل 11 / مارچ ا(ایس او نیوز) سال 2010 - 2011 گولڈن جوبلی دیہی خود روزگار منصوبے کے تحت کوآپریٹیو سوسائیٹیوں کو اپنے پروڈکٹس فروخت کرنے کی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے ماولّی - ۱ گرام پنچایت (مرڈیشور)   حدود میں دکانیں تیار کی گئی ہیں۔     لہٰذا حکومت کے شرائط و ضوابط کے تحت سرگرم رہنے والی سنجیونی اوکوٹا یا کوآپریٹیو سوسائٹی والوں کو یہ دکانیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

    خواہشمند سنجیونی اوکوٹآ یا کوآپریٹیو سوسائٹی کی ممبر خواتین   اپنی درخوستیں 18مارچ شام 5 بجے تک صدر بھٹکل تعلقہ پنچایت یا چیف ایکزیکٹیو آفیسر تعلقہ پنچایت کے پاس جمع کر سکتے ہیں۔
 


Share: